Swat

سوات، پہاڑوں پر آگ لگانے کا سلسلہ بدستور جاری، مرغزار درہ متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پہاڑوں پر آگ لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مرغزار کی پہاڑی پر گذشتہ روز لگی آگ پھیلتے ہوئے بے قابو ہوگئی۔ مرغزار کی پہاڑی پر لگی آگ آبادی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ آگ کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں درخت اور پودے جل کر راکھ ہوگئے۔ ریسکیو اور مقامی لوگ آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آگ پھیلتی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔