Swat +A -Aجمعہ سے سوات میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا June 14, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)طویل خشک سالی کے بعد جمعہ سے سوات میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement