Swat

میپ مٹہ کا پہاڑوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون خوا ملی عوامی پارٹی مٹہ نے سوات کے پہاڑوں کو آگ لگانے، بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مٹہ چوک میں مظاہرین سے اپنے خطاب میں حمید خان، شیر بہادر خان افغان، عمر علی اور دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سوات کے پہاڑوں میں آگ لگانے والے افراد کو بے نقاب کرکے گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جائیں۔ انہوں نے تحصیل مٹہ میں بدترین لوڈ شیڈنگ کی مذمت کی اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔