Swat

سوات، پہاڑوں میں آگ لگنے یا لگانے کا سلسلہ بدستور جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پہاڑوں میں آگ لگنے یا لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ آتش زدگی کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں درخت اور پودے جل کر خاکستر اور ہزاروں جانور مر چکے ہیں۔ ریسکیو کے مطابق کبل کے علاقہ ٹیغک، مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ، کڑاکڑ کے علاقہ بنجار اور کبل کے علاقہ شلہنڈ کے پہاڑوں پر منگل کو آگ لگی جو تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ ریسکیو کے مطابق مرغزار اور منگلور کے پہاڑوں پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔