Swat

سوات، پہاڑوں میں آگ لگنے سے 20فیصد جنگلی حیات جل کر راکھ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پہاڑوں میں آگ لگنے کے واقعات میں بیس فیصد جنگلی حیات جل کر راکھ ہوگئی۔ محکمہ وائلڈ لائف کے کنزرویٹر عبدالغفور نے مشرق کو بتایا کہ یہ ایام پرندوں کے انڈے دینے یا بچے پیدا کرنے کے ہیں۔ ان جنگلات میں خرگوش، بندر، چکور اور کئی اقسام کے پرندے ہوتے ہیں۔ آگ کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں جنگلی حیات اور ان کے بچے یا انڈے جل گئے ہیں، جو جنگلی حیات آگ کی تپش سے بھاگ گئی ہے۔ اب وہ پانچ سال تک واپس نہیں آئے گی۔ کیونکہ اس کے گھونسلے اور گھر جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔