Swat

پی کے سات کبل،ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم عروج پر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اے این پی کے ایم پی اے وقار احمد خان کی وفات پر خالی ہونے والی نشست پی کے سات کبل سوات میں 26 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم عروج پر ہے۔ اس حلقے سے کل چار اُمیدوار انتخابات میں مد مقابل ہیں لیکن اصل مقابلہ اے این پی کے حسین احمد المعروف خان نواب اور تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا کے درمیان ہوگا۔ اے این پی کے اُمیدوار کو ن لیگ، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، قومی وطن پارٹی اور پختون خوا میپ کی حمایت حاصل ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی ضمنی انتخاب کے لئے تیاریاں مکمل کی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔