Swat

درال، سید گئی میں شدید برف باری،ایک چرواہا جاں بحق، پانچ لاپتا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کی بالائی پہاڑی درال، سید گئی میں شدید برف باری اور برفانی طوفان سے ایک چرواہا جاں بحق اور تین یا پانچ لاپتا ہوگئے۔ انتظامیہ کے مطابق مقامی آبادی کے لوگوں نے ایک لاش نکال لی ہے اور باقی کی تلاش جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق لاپتا افراد کا پتا لگانے کے لئے ریسکیو اہلکاروں کو پہاڑی کی جانب روانہ کردیا گیا ہے، لیکن برف باری اور تیز ہواؤں کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔