Swat

انسدادِ منشیات کا عالمی دن، تنظیم ”نوے ژوند“ کی جانب سے ریلی نکالی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر منشیات کے عادی مریضوں کی بحالی کی تنظیم”نوے ژوند“ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر منشیات کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں ادارے کے سربراہ ریاض احمد حیران نے کہاکہ منشیات ایک ناسور ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ منشیات فروشوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے اور ہر تحصیل کی سطح پر منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لئے ہسپتال قائم کئے جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔