(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل چارباغ میں دریا میں غیر قانونی کھدائی کرنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چارباغ نے محکمہئ معدنیات اور محکمہئ انہار کے حکام کے ہمراہ نویکلے،چارباغ میں کارروائی کی اور غیر قانونی کھدائی کے دوران ڈائنا گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لیکر دوافراد کو حراست میں لے لیا۔
Swat
