Swat

درشخیلہ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآدمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآدمد، ریسکیو کے مطابق اطلاع ملنے پر اُن کے اہلکاروں نے لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔