Swat

پیسکو سوات کے ساتھ بجلی میٹر ختم، نئے کنکشن بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پیسکو سوات کے ساتھ بجلی میٹر ختم ہوگئے جس کی وجہ سے نئے کنکشن بند ہوگئے۔ پیسکو کو ہر ماہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں پیسکو صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے نئے کنکشن کے لئے داخلے کئے ہیں اور رقم بھی بنک میں جمع کرائی ہے، لیکن ان کو کنکشن نہیں لگ رہے۔ اس سلسلے میں پیسکو حکام نے رابطہ پر باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ سٹور میں میٹر ختم ہوگئے ہیں۔ ان کو نہیں معلوم کہ نئے میٹر کب آئیں گے اور جب بھی نئے میٹر آنا شروع ہو جائیں گے، تو صارفین کو کنکشن لگائے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔