Swat

سوات، آج سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آج سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ پورا ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کے امکانات بھی ہیں۔ ان بارشوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کافی کمی کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔