Swat

خوازہ خیلہ،فریقین کے درمیان جھگڑا،فائرنگ سے ایک فریق کا گدھاہلاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ سیرئی، مانپیتئی میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دوسرے فریق کا گدھا فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو فریقین کے درمیان کسی تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے دوران ایک فریق کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ اس کے نتیجے میں دوسرے فریق کے ظاہر شاہ کا گدھا جو گھر کے باہر کھڑا تھا، زد میں آکر کر موقع پر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔