Swat

سوات، وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ منگل کی صبح مینگورہ شہر اور گردو نواح میں تیز بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ رواں ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش سے سوات میں گرمی کا زور بھی کم ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔