Swat

اسلام پور، ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے فری عید گفٹ کیمپ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے یونین کونسل اسلام پور میں فری عید گفٹ کیمپ کا انعقادکیا گیا۔ کیمپ میں غریب اورنادار چھ سو خاندانوں میں عید پیکیج تقسیم کیا گیا۔ عیدپیکیج میں ریڈی میڈ کپڑے، نئے جوتے، ہینڈبیگز، بچوں کے کھلونے اور دیگر استعمال کی اشیا شامل تھیں۔ کیمپ کے تمام تر انتظاما ت ویلج کونسل اسلامپور کے چیئرمین محمد طاہر نے انجا م دیئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔