Swat

سوات، مٹہ کنالہ پر پولیس کی چیک پوسٹ قائم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے پہاڑی علاقہ کنالہ پر پولیس نے چیک پوسٹ قائم کردی۔ سوات پولیس نے کنالہ کی پہاڑی پر پہنچ کر وہاں چیک پوسٹ قائم کردی۔ وہاں پر علاقہ کی نگرانی اور گشت شروع کردی۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل افغانستان سے آنے والے مسلح شدت پسندوں نے کنالہ کے علاقہ پر قبضہ کیا تھا۔ ایک ڈی ایس پی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے بعد دو فوجی افسران سمیت یرغمال بنایا تھا۔ گذشتہ روز وہ شدت پسند واپس افغانستان چلے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔