Swat

صحافی شہزاد نوید کی لندن یونیورسٹی سے جرنلزم میں یک سالہ ڈگری مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے نوجوان صحافی شہزاد نوید نے یونیورسٹی میسیچسٹ لندن سے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ جرنلزم کی ایک سالہ ڈگری مکمل کرلی۔ امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فنڈ شدہ ایک سالہ ڈگری پروگرام کے لئے ملک بھر سے ہزاروں افراد نے اپلائی کیا تھا جس میں شہزاد نوید سمیت بیس افراد منتخب ہوئے تھے۔ میسیچسٹ یونیورسٹی لندن میں ڈیجیٹل میڈیا اینڈ جرنلزم کا ایک سالہ کورس آن لائن پڑھایا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔