Swat

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن،فوج کے خصوصی کمانڈوز سوات پہنچ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لئے فوج کے خصوصی کمانڈوز کے دستے سوات پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی دستے سوات کے مختلف علاقوں میں پہنچ رہے ہیں اور امکان ہے کہ اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ان علاقوں، جہاں دہشت گرد موجود ہے کے خلاف فوج کے یہ خصوصی دستے آپریشن کا آغاز کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔