(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق اوردو زخمی ہوگئے۔ ملم جبہ میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوارسلیمان جاں بحق اور حمزہ زخمی ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ کوز کلے میں موٹر کار کی ٹکر سے دو سالہ بچی مناہل جاں بحق ہوگئی۔
Swat
