Swat +A -Aچار باغ،ہوٹل میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان November 21, 2022 12 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چار باغ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی جس نے باقی ایریا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو کے مطابق اطلاع ملتے ہی ان کے اہلکاروں نے پہنچ کر بروقت آگ بجھائی اور مزید پھیلنے سے روک دی۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ اشتہار / Advertisement