Swat

پولیس لائن کبل،پولیس کا اہلکار پستول صاف کرتے ہوئے چل جانے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس لائن کبل میں محکمہ پولیس کا اہلکار پستول صاف کرتے ہوئے چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نور الحسن پولیس لائن میں دوران ڈیوٹی اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ لوڈڈ پستول اچانک چل جانے سے گولی ان کو لگی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔