Swat

مانیار، کشالہ کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مانیار کے علاقہ کشالہ کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس سے ہزاروں کی تعداد میں پودے جل گئے۔ ریسکیوکے مطابق ان کے اہلکاروں نے محکمہئ جنگلات کے اہلکاروں سے مل کر آگ کو بجھا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔