(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو حادثات میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ کبل کے علاقہ تغمہ میں مسافر پک اَپ اُلٹنے سے پک اَپ میں سوار 8 افراد زخمی ہوگئے۔ کوزہ بانڈئی میں موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
Swat
