Swat

ایپکا کی مرکزی اورصوبائی قیادت کے فیصلے کے مطابق کلرکوں کی ہڑتال جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی مرکزی اورصوبائی قیادت کے فیصلے کے مطابق جمعہ کو بھی کلرکوں کی مکمل ہڑتال رہی۔ایپکا سوات کے صدر علی رحمان، ایپکا محکمہئ تعلیم کے صدر شوکت حیات خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فوادعلی اور رحمان علی نے مختلف دفاتر کا دورہ کیا اور ہڑتال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ایپکا سوات کے صدرعلی رحمان اور دیگر نے کہا کہ موجودہ مہنگائی نے سرکاری ملازمین کو بے حد پریشان کررکھا ہے جبکہ ہر روز قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جارہا ہے جسکی نہ صرف ہم مذمت کرتے ہیں بلکہ اسکے خلاف ہرفورم پرآواز اٹھایں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔