Swat

سوات اولسی پاسون کے بانی رکن فواد خان گھر پہنچ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اولسی پاسون کے بانی رکن اور ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے اُمیدوار فواد خان گھر پہنچ گئے۔ سوات پولیس کے بیان کے مطابق چند روز قبل فواد خان نے خود ساختہ خود کو لاپتا کیا تھا۔ پولیس نے اس کی تلاش مسلسل جاری رکھی جس کی وجہ سے فواد واپس آیا۔ انھوں نے پولیس کو بیان دیا کہ انھوں نے خود کو لاپتا کیا تھا اور لاہور کے ایک ہوٹل میں مقیم تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔