(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ چمن لالئی میں جنریٹر بیلٹ میں پھنس کر جوان جاں بحق ہوگیا۔ 21 سالہ امان اللہ ندی پر قائم پن بجلی گھر میں کام کر رہا تھا کہ اس کی قمیص جنریٹر کی بلٹ میں پھنس گئی جس کو بیلٹ نے اپنے ساتھ کھنچ لیا۔ نتیجتاًوہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
Swat
