Swat

اسلام عورت کے حقوق کا سب سے بڑا ضامن ہے، ثمینہ سعید

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسلام عورت کے حقوق کا سب سے بڑا ضامن ہے۔ اس کی تعلیمات کے مطابق معاشرے میں حقوق و فرائض کے توازن کو قائم رکھنا مضبوط خاندان کی بنیاد ہے۔ آج پاکستانی معاشرے میں عورت کو چار دیواری سے معاش تک سنگین مسائل درپیش ہیں، جن میں عزت اور جان کا تحفظ اہم ترین ہے۔ پارلیمنٹ میں تحفظِ نسواں کے متعدد بل منظور ہونے کے باوجود معاشرتی ناانصافیوں نے ہر سطح پر خواتین کو گھیر رکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار قائم مقام سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ثمینہ سعید نے 8مارچ عالمی یوم خواتین پر اپنے خصوصی بیان میں کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔