Swat

کبل گل جبہ،اپنے گھر کے اندر ذبح شدہ خاتون کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ گل جبہ میں نامعلوم افراد نے گھر کے اندر خاتون کو تیز دھار آلہ سے ذبح کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کے بیٹے سعید اللہ نے پولیس کو بتایا کہ ان کے والد چند دنوں سے گھر سے باہر تھے۔گذشتہ رات جب میں گھر گئے، تو والدہ کی لاش چار پائی پر پڑی تھی۔ رپورٹ میں انہوں نے بتایا کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کرکرکے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔