Swat

مٹہ چینالہ،کوسٹر اور رکشہ کے درمیان تصادم،بچی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ چینالہ میں کوسٹر اور رکشہ کے درمیان تصادم میں 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں بچی علیزہ شدید زخمی ہوئی جسے طبی امداد کے لئے پہلے مٹہ اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔