(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں شدید زلزلے سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق مدین میں دیوار گرنے سے سات سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کالام روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے بحرین کالم کی سڑک ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔
Swat
