Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ اور کل ہفتہ کو بھی بارش کا امکان ہے جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔