(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع رحمان آباد میں ایک شخص کو خنجر کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبداللہ نے معمولی تکرار پر حضرت علی پر خنجر سے وار کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
