Swat

قومی کرکٹر احسان اللہ مستقبل میں ملک کا نام روشن کرے گا، ڈی پی او سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے پی ایس ایل اور افغانستان کے خلاف سیریز کے دوران قومی کرکٹر احسان اللہ کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے آئندہ سیریز میں کیویز (نیوزی لینڈ) کے خلاف اچھے پرفارم کرنے کے حوالے سے حوصلہ افزائی کی۔ ڈی پی او سوات نے کہا کہ آپ پورے ملک بالخصوص سوات کے نوجوانوں کے لیے رول ماڈل ہیں اور پوری پاکستانی قوم کو آپ پر فخر ہے۔ ان شاء اللہ آپ مستقبل میں بھی پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔