Swat

کبل، چھٹیوں اور نمازِ عشا میں وقت باقی رہنے کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عید کی چھٹیوں اور نمازِ عشا ادا ہونے میں وقت باقی رہنے کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا۔ زیادہ تر پولیس اہلکار عید کی چھٹیوں پر تھے۔ عشا کی نماز میں کچھ وقت باقی تھا جس کی وجہ ابھی زیادہ پولیس اہلکار مسجد نہیں پہنچے تھے۔ مسجد کے پیشِ امام نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ اگر دھماکہ نماز کے وقت ہو جاتا، تو پھر بھاری جانی نقصان ہوجاتا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔