Swat

سوات لیویز دھماکے میں زخمی اہلکار وں کی خدمت میں پیش پیش رہے، میجر امیر زمان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات لیویز کے صوبیدارمیجر امیر زمان خان کا کہنا ہے کہ کبل سی ٹی ڈی تھانہ سانحہ میں دیگر لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ سوات لیویز کے جوانوں نے بھی امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور زخمی پولیس اہلکاروں کی خدمت میں پیش پیش رہے۔ اس عمل کے لئے وہ داد کے مستحق ہیں۔ لیویز فورس کی مستعدی اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے انہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تعریفی سند سے بھی نوازا گیا ہے۔ تعریفی سند ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد نے صوبیدارمیجر امیر زمان خان کے حوالے کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔