Swat

کبل دھماکا، پولیس کی مدعیت میں ایف آئی آر درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پولیس لائن دھماکے کی ایف آئی آر درج کردی گئی۔ پولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ تھانہ سی ٹی ڈی کے مال خانہ میں اچانک دھماکے ہوئے جن کی تفتیش جاری ہے۔ رپورٹ میں کسی کو ملزم ملوث نہیں کیا گیا ہے۔رپورٹ میں 302, 324, 353, 427, 3/4ESA, 7ATA کی دفعات درج کی گئی ہیں۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ آج جمعرات کو کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔