(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین سور پل کے قریب مکان کی پانچویں منزل میں آگ لگ گئی۔ مختیار خان کے گھر آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں تک امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔