Swat

ڈاکٹرحیدر علی خان کلپی پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) این اے 2 سوات سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ڈاکٹرحیدر علی خان کل جمعرات کو پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ڈاکٹر حیدر علی خان خوازہ خیلہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایک بار ایم پی اے اور ایک بار ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔ ایک ماہ قبل انہوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کل25 مئی کو وہ پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔