Swat

پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر بہادر شیر افغان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر بہادر شیر افغان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ انہوں نے گذشتہ روز علاقہ میں بد امنی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا تھا۔ پولیس نے سابق کونسلر سپین خان کی مدعیت میں ان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی دفعات کے تحت ایف آئی ار درج کی ہے جس میں مدعی نے کہا ہے کہ اپنی تقریر کے دوران بہادر شیر افغان نے ریاستی اداروں کے خلاف شر انگیز تقریر کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔