Intiqal

پیپلز پارٹی کے سیداکبر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماسیداکبر خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ زیارت خان کی بھی ہمشیرہ، ظفر خان اور لقمان کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی چاڑمہ مٹہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔