Swat

پی کے 6، ایک ہی گھر سے تین بھائیوں سمیت چار افراد نے کا غذات جمع کرادئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پی کے 6 مینگورہ کے لئے ایک ہی گھر سے تین بھائیوں سمیت چار افراد نے کا غذات جمع کرادئے۔ تحریک انصاف کی جانب سے اس حلقہ کے سابق ایم پی اے فضل حکیم قصاب، ان کے بھائی اور انجمنِ قصابان سوات کے صدر حاجی خان طوطی قصاب، ان کے دوسرے بھائی آفرین خان المعروف طوطا اور بھتیجے عدنان خان نے اس حلقے کے لئے کا غذات نامزدگی جمع کرادئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔