Swat

بریکوٹ،دریامیں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ بائی پاس میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو کے غوطہ خوروں نے16 سالہ حسنین ولد گل محمد کی لاش دریا سے نکال کر بریکوٹ ہسپتال منتقل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔