Swat

مٹہ،سوزکی الٹنے سے6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ مٹہ کے علاقہ لنڈے کے مقام پر سوزکی الٹنے سے6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کی امدادی ٹیم نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔