(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر پابندی لگا دی گئی۔ گذشتہ روز اطالوی سیاحوں کا ایک گروپ سوات آرہا تھا کہ چکدرہ انٹر چینج پر ملاکنڈ لیویز نے ان کے گروپ کو واپس بھیج دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے حکومت کی سیاحت کے حوالے سے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
Swat
