Intiqal

اسماعیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسماعیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، پروفیسر ڈاکٹر میاں گل ہلال اور نجم الدین کی ہمشیرہ تھیں۔ فاتحہ خوانی ملم میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔