Intiqal +A -Aاوڈیگرام، شریف اللہ خان انتقال کرگئے October 14, 2024 28 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صوبیدار میجر شریف اللہ خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، اوڈیگرام کے سابق ناظم یحییٰ خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی اوڈیگرام میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement