(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی بانئی تحریک انصاف کی رہائی اور 29ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نشاط چوک میں ہونے والے مظاہرے سے صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی، ایم پی اے سلطان روم اور دیگر نے خطاب کیا۔
Swat
