Swat

مینگورہ، فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی ہوگیا۔ ملزم نورزادہ نے خواجہ سرا یاسین پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا اور خواجہ سرا کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔