Intiqal +A -Aایس ایچ او عثمان زادہ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں November 28, 2024 9 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او عثمان زادہ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ابرار احمد کی والدہ، نیک زادہ اورامجد علی کی بھی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی شینکڈ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement