Intiqal

حاجی غلام رسول کی بیوہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی غلام رسول (منڈی والے) کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ ان کو ابائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ غلام مصطفی، فضل سبحان، سلمان اور قاری کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی ایس ڈی او محلہ شاہدرہ میں ہو رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔